دنیا
1 منٹ پڑھنے
سوڈان میں ہسپتال پر حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک، ڈبلیو ایچ او
ہفتے کے روز مغربی کردفان میں الفرونٹ لائن کے قریب واقع المجالد اسپتال پر یہ حملہ ہوا، جہاں سوڈانی فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان اپریل 2023 سے جاری تنازعات کے باعث  لڑائی ہو رہی ہے
سوڈان میں ہسپتال پر حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک، ڈبلیو ایچ او
Six children and five medics were killed in the attack. / Reuters
11 گھنٹے قبل

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ  نے بتایا ہے کہ اختتام الہفتہ  سوڈان کے ایک اسپتال پر حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، جن میں بچے اور  شعبہ صحت کے کارکن شامل ہیں ۔

ہفتے کے روز مغربی کردفان میں الفرونٹ لائن کے قریب واقع المجالد اسپتال پر یہ حملہ ہوا، جہاں سوڈانی فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان اپریل 2023 سے جاری تنازعات کے باعث  لڑائی ہو رہی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے صحت کے بنیادی ڈھانچے پر حملے بند کرنے کی اپیل کی، تاہم انہوں نے اس حملے کے ذمہ داروں کا ذکر نہیں کیا۔

عالمی ادارہ صحت کے سوڈان دفتر نے بتایا  ہے کہ اس حملے میں چھ بچے اور طبی عملے کے5  افراد ہلاک ہوئے، اور اسپتال کو شدید نقصان پہنچا۔

 

دریافت کیجیے
لوور میوزیم میں تاریخی تزئین و آرائش: "مونا لیزا" کے لئے خصوصی کمرہ
قیدیوں کی زبانی،الاباما جیل کہانی
ہاتشیپسوت کے تاریخی نوادرات
چار سو سال پرانا آشوری بازار
محبت کیا ہے؟
ترک فنکار، زنزیبار کی سمندری معیشت کو فنون کے ذریعے جانبرکر رہے ہیں
داتچہ میں عہدِ عثمانیہ کا غرق شدہ  بحری جہاز  17ویں صدی کی بحری تاریخ پر روشنی ڈال رہاہے
عہدِ عثمانیہ میں رمضان اور حضوری   دروس
ترک ڈرامے دنیا میں ترکیہ کے چہرے کو بدل رہے ہیں
آزادی فلسطین کی حامی وکیل عائشہ نور
ڈنمارک  کا آرکٹک سمندر  میں اپنے وجود  کو مضبوطی دلانے کے لیے 2 بلین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان
بنگلہ دیش کی طرف سے  ہندوستانی سیاست دان کی طرف سے اقوام متحدہ کے امن مشن کے مطالبے کی مذمت
ہیضے نے سوڈان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو جاری جھڑپوں کے دوران 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے
یوکرین نے مغرب سے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو روس 'تمام ہتھیار' استعمال کرے گا: پوتن
آئی سی سی چیف:جنگی جرائم کی عدالت خطرے میں ہے
TRT گلوبل چیک کریں۔ اپنی رائے کا اشتراک کریں!
Contact us