دنیا
1 منٹ پڑھنے
ہیضے نے سوڈان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو جاری جھڑپوں کے دوران 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے
سوڈان نے ماہِ اگست کے اوائل میں سرکاری طور پر ہیضے کو وبا ئی قرار دے دیا
ہیضے نے سوڈان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو جاری جھڑپوں کے دوران 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے
سوڈان میں ہیضے کی وبا / AA Archive
20 فروری 2025

سوڈان نے تصدیق شدہ  ہیضہ کیسز کی اطلاع دی ہے۔

وزارت صحت نے منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان میں مختلف ریاستوں میں 43 نئے ہیضہ کیسز کی تصدیق کی، تاہم کسی اضافی ہلاکت کی اطلاع نہیں دی گئی۔

یہ وبا سوڈان کی 18 میں سے 11 ریاستوں کو متاثر کر چکی ہے، جن میں خرطوم، الجزیرہ، القداریف، کسلا، نیل نہر، شمالی ریاست، سفید نیل اور سِنّار شامل ہیں۔

سوڈان نے رواں سال اگست کے اوائل میں باضابطہ طور پر ہیضے  کو ایک وبا قرار دیا تھا۔ یہ بیماری عام طور پر آلودہ پانی کے ذریعے پھیلنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے، جو شدید اسہال اور پانی کی کمی کا باعث بنتی ہے اور اگر علاج نہ کیا جائے تو چند گھنٹوں میں مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔

ہیضے کی یہ وبا ایک بڑے انسانی بحران کے دوران پھیلی ہے، جسے سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جاری جھڑپوں نے مزید سنگین بنا دیا ہے۔

اقوام متحدہ اور مقامی اندازوں کے مطابق، اپریل 2023 میں شروع ہونے والے اس تشدد کے نتیجے میں اب تک 20,000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 14 ملین سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

دریافت کیجیے
لوور میوزیم میں تاریخی تزئین و آرائش: "مونا لیزا" کے لئے خصوصی کمرہ
قیدیوں کی زبانی،الاباما جیل کہانی
ہاتشیپسوت کے تاریخی نوادرات
چار سو سال پرانا آشوری بازار
محبت کیا ہے؟
ترک فنکار، زنزیبار کی سمندری معیشت کو فنون کے ذریعے جانبرکر رہے ہیں
داتچہ میں عہدِ عثمانیہ کا غرق شدہ  بحری جہاز  17ویں صدی کی بحری تاریخ پر روشنی ڈال رہاہے
عہدِ عثمانیہ میں رمضان اور حضوری   دروس
ترک ڈرامے دنیا میں ترکیہ کے چہرے کو بدل رہے ہیں
آزادی فلسطین کی حامی وکیل عائشہ نور
ڈنمارک  کا آرکٹک سمندر  میں اپنے وجود  کو مضبوطی دلانے کے لیے 2 بلین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان
بنگلہ دیش کی طرف سے  ہندوستانی سیاست دان کی طرف سے اقوام متحدہ کے امن مشن کے مطالبے کی مذمت
ہیضے نے سوڈان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو جاری جھڑپوں کے دوران 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے
یوکرین نے مغرب سے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو روس 'تمام ہتھیار' استعمال کرے گا: پوتن
آئی سی سی چیف:جنگی جرائم کی عدالت خطرے میں ہے
TRT گلوبل چیک کریں۔ اپنی رائے کا اشتراک کریں!
Contact us