تجزیات/تبصرے
امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں چینی معیشت 'غیر یقینی کی صورتحال' سے دوچار
چین کو اپنے پانچ فیصد کی شرح نمو کے ہدف کو حاصل کرنے پر اعتماد ہے، تاہم، امریکا کے ساتھ تجارتی تناؤ اور کمزور داخلی طلب سمیت اقتصادی چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے۔چین کو اپنے پانچ فیصد کی شرح نمو کے ہدف کو حاصل کرنے پر اعتماد ہے، تاہم، امریکا کے ساتھ تجارتی تناؤ اور کمزور داخلی طلب سمیت اقتصادی چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے۔