logo
ایرانی بندر عباس میں زور دار دھماکہ
یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ایران اور امریکہ کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز ہوا تھا، تاہم دھماکے کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکی۔
ایرانی بندر عباس میں  زور دار دھماکہ
بھارت اور پاکستان کشمیر کے پرانے تنازع کو حل کرنے کا کوئی راستہ تلاش کریں، ٹرمپ
ٹرمپ نے متنازعہ سرحدی علاقے میں تاریخی تنازعے کا ذکر کیا اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو  قریب سے جاننے کا اعتراف کیا، لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ وہ ان سے رابطہ کریں گے یا نہیں۔
بھارت اور پاکستان کشمیر کے پرانے تنازع کو حل کرنے کا کوئی راستہ تلاش کریں، ٹرمپ
ٹرمپ انتظامیہ نے ہزاروں غیر ملکی طلباء کی ویزا رجسٹریشن کو بحال کر دیا
یہ فیصلہ 23 ریاستوں میں طلبا کے ویزوں کے غیر متوقع منسوخی کے بعد دائر کردہ ایک سو سے زائد مقدمات کے بعد صادر کیا گیا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے ہزاروں غیر ملکی طلباء کی ویزا رجسٹریشن کو بحال کر دیا
ٹرمپ، میں نے نیتن یاہو سے غزہ کے ساتھ 'اچھا سلوک' کرنے کا کہا ہے
یہ لوگ تکلیف میں ہیں۔ ہمیں غزہ کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ ہم اس اس پر کام کر رہے ہیں، امریکہ غزہ میں غذائی ترسیلات کی اجازت دینے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
ٹرمپ، میں نے نیتن یاہو سے غزہ کے ساتھ 'اچھا سلوک' کرنے کا کہا ہے
تجزیات/تبصرے
پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ
بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں26 افراد کے ہلاک ہونے والے حملے کا الزام پاکستانی عسکریت پسندوں پر لگایا گیا تھا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ
مزید
دریافت کیجیے
پوپ فرانسس کی وفات پر ترک صدر کا اظہارِ تعزیت
چین نے امریکی قانون سازوں اور عہدیداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں
پوپ فرانسس، فلسطینیوں کے لئے بلند ہونے والی ایک پُر زور آواز تھے
تھائی لینڈ میں بم دھماکے اور حملوں میں 16 افراد زخمی
امریکی نائب صدر کا دورہ بھارت، اہم امور پر تبادلہ خیال کا امکان
پوپ فرانسس انتقال کر گئے
چین کا دوسرے ممالک کی طرف سے امریکی تجارت کو سہولت فراہم کرنے پر انتباہ
روس اور یوکرین اس ہفتے جنگ کے خاتمے کے معاہدے تک پہنچ جائیں گے، امریکی صدر
روس اور یوکرین کے درمیان سینکڑوں قیدیوں کا تبادلہ
امریکی عدالت عالیہ نے 1798 کے قانون کے تحت ٹرمپ انتظامیہ کا ملک بدری کا قانون روک دیا
نوبوا پر قاتلانہ حملےکاخطرہ،ایکواڈور میں ہائی الرٹ
اسرائیل ایران پر محدود سطح کا حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، رپورٹ
13 ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کی غزہ پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت
امریکہ شام میں کم ازکم 1 ہزار فوجیوں کے وجود کو برقرار رکھے گا، پینٹا گون
امریکہ کریمیا کو یوکرین معاہدے میں روسی علاقہ تسلیم کر سکتا ہے، رپورٹ
TRT گلوبل چیک کریں۔ اپنی رائے کا اشتراک کریں!
Contact us