تجزیات/تبصرے
بھارت کی نئی تعلیمی پالیسی نے ہندی اور تامل زبانوں کے حوالے سے بحث کو دوبارہ کیونکر جنم دیا ہے؟
بھارت کی نئی قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے زبان اور شناخت پر طویل عرصے سے چلے آنے والی بحث کو دوبارہ سے شہہ دی ہے، خاص طور پر تامل ناڈو میں، جہاں ہندی کے تحمیل کے خلاف مزاحمت کی جڑیں کافی گہری ہیں۔بھارت کی نئی قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے زبان اور شناخت پر طویل عرصے سے چلے آنے والی بحث کو دوبارہ سے شہہ دی ہے، خاص طور پر تامل ناڈو میں، جہاں ہندی کے تحمیل کے خلاف مزاحمت کی جڑیں کافی گہری ہیں۔