تجزیات/تبصرے
ترکیہ قابض افواج کے خلاف فتح کی 103 ویں سالگرہ منا رہا ہے
ترک قوم 30 اگست یوم فتح کے موقع پر، 1922 میں مصطفی کمال اتاترک کی قیادت میں حاصل کردہ عظیم فتح جس نے اناطولیہ میں اپنی خودمختاری اور وجودکو مستقل بنا دیا، کا جشن مناتی ہے۔
ترکیہ