مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران نے اپنی فضائی حدود بحال کر دی
ایران کی وزارت سڑکوں اور شہری ترقی کے ترجمان ماجد اخوان نے ایک پوسٹ میں کہا کہ ملک کے مشرقی نصف حصے کی فضائی حدود کو  اندرونی اور بیرونی پروازوں کے ساتھ ساتھ اوور فلائٹس کے لئے بھی دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
ایران نے اپنی فضائی حدود  بحال کر دی
/ Reuters
5 گھنٹے قبل

ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکہ کی ثالثی میں جنگ بندی کے بعد اپنی فضائی حدود کو جزوی طور پر کھول دیا ہے۔

ایران کی وزارت سڑکوں اور شہری ترقی کے ترجمان ماجد اخوان نے ایک پوسٹ میں کہا کہ ملک کے مشرقی نصف حصے کی فضائی حدود کو  اندرونی اور بیرونی پروازوں کے ساتھ ساتھ اوور فلائٹس کے لئے بھی دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تہران کے مہرآباد اور امام خمینی بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے آنے اور جانے والی پروازیں تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔

یہ اقدام ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روز سے جاری کشیدگی کے بعد سامنے آیا ہے جس کا آغاز 13 جون کو ایرانی جوہری اور فوجی اہداف پر اسرائیلی حملوں سے ہوا تھا۔

واشنگٹن کی ثالثی میں عارضی جنگ بندی نے دونوں فریقوں کو دہانے سے پیچھے ہٹنے کی اجازت دے دی ہے  البتہ  پورے خطے میں تناؤ برقرار ہے۔

دریافت کیجیے
لوور میوزیم میں تاریخی تزئین و آرائش: "مونا لیزا" کے لئے خصوصی کمرہ
قیدیوں کی زبانی،الاباما جیل کہانی
ہاتشیپسوت کے تاریخی نوادرات
چار سو سال پرانا آشوری بازار
محبت کیا ہے؟
ترک فنکار، زنزیبار کی سمندری معیشت کو فنون کے ذریعے جانبرکر رہے ہیں
داتچہ میں عہدِ عثمانیہ کا غرق شدہ  بحری جہاز  17ویں صدی کی بحری تاریخ پر روشنی ڈال رہاہے
عہدِ عثمانیہ میں رمضان اور حضوری   دروس
ترک ڈرامے دنیا میں ترکیہ کے چہرے کو بدل رہے ہیں
آزادی فلسطین کی حامی وکیل عائشہ نور
ڈنمارک  کا آرکٹک سمندر  میں اپنے وجود  کو مضبوطی دلانے کے لیے 2 بلین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان
بنگلہ دیش کی طرف سے  ہندوستانی سیاست دان کی طرف سے اقوام متحدہ کے امن مشن کے مطالبے کی مذمت
ہیضے نے سوڈان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو جاری جھڑپوں کے دوران 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے
یوکرین نے مغرب سے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو روس 'تمام ہتھیار' استعمال کرے گا: پوتن
آئی سی سی چیف:جنگی جرائم کی عدالت خطرے میں ہے
TRT گلوبل چیک کریں۔ اپنی رائے کا اشتراک کریں!
Contact us