ثقافت
2 منٹ پڑھنے
مصر میں 3,500 سال سے زیادہ پرانے شاہی مقبرے کی دریافت
امریکی اور مصری ماہرینئ آثار قدیمہ نے جنوبی مصر کے علاقے ابیدوس میں جبل انوبس کے قبرستان میں دوسرے درمیانی دور کے ایک شاہی مقبرے کو دریافت کیا گیا ہے
مصر میں 3,500 سال سے زیادہ پرانے شاہی مقبرے  کی دریافت
The pottery workshop was discovered in Sohag, Egypt. / AA
17 مارچ 2025

مصری سیاحت اور نوادرات کی وزارت نے اطلاع دی ہے کہ  یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے ماتحتمصر اور امریکہ کی مشترکہ آثار قدیمہ کی ٹیم نے جنوبی مصر کے علاقے ابیدوس میں جبل انوبس کے قبرستان میں دوسرے درمیانی دور کے ایک شاہی مقبرے کو دریافت کیا ہے۔

وزارت کے بیان کے مطابق، مصر کی سپریم کونسل آف اینٹیکویٹیز کی ایک اور آثار قدیمہ کی ٹیم نے سوہاج علاقے  کے قریبی گاؤں بناویت میں رومی دور کی ایک مٹی کے برتنوں کے کارخانے کو دریافت کیا۔

بیان میں کہا گیا، "ابیدوس میں شاہی مقبرے کی دریافت جبل انوبس کے قبرستان میں شاہی تدفین  کے بارے میں نئے سائنسی شواہد فراہم کرتی ہے۔" مزید کہا گیا کہ "یہ مقبرے 1600 تا 1700  قبل مسیح کے درمیانی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔"

بناویت میں  کمہار کے کارخانے  کے حوالے سے وزارت  کا کہنا ہے  کہ یہ قدیم زمانے میں خطے کو مٹی کے برتنوں اور شیشے کی فراہمی کے لیے سب سے بڑے پیداواری مراکز میں سے ایک تھا۔

وزارت نے  مزید بتایا ہے کہ  یہ دریافتیں نہ صرف مصر کی سیاحتی تنوع کو فروغ دینے اور اس کی قدیم تہذیب کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں مددگار ہیں بلکہ محققین کے لیے قیمتی معلومات بھی فراہم کرتی ہیں۔

 

دریافت کیجیے
لوور میوزیم میں تاریخی تزئین و آرائش: "مونا لیزا" کے لئے خصوصی کمرہ
قیدیوں کی زبانی،الاباما جیل کہانی
ہاتشیپسوت کے تاریخی نوادرات
چار سو سال پرانا آشوری بازار
محبت کیا ہے؟
ترک فنکار، زنزیبار کی سمندری معیشت کو فنون کے ذریعے جانبرکر رہے ہیں
داتچہ میں عہدِ عثمانیہ کا غرق شدہ  بحری جہاز  17ویں صدی کی بحری تاریخ پر روشنی ڈال رہاہے
عہدِ عثمانیہ میں رمضان اور حضوری   دروس
ترک ڈرامے دنیا میں ترکیہ کے چہرے کو بدل رہے ہیں
آزادی فلسطین کی حامی وکیل عائشہ نور
ڈنمارک  کا آرکٹک سمندر  میں اپنے وجود  کو مضبوطی دلانے کے لیے 2 بلین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان
بنگلہ دیش کی طرف سے  ہندوستانی سیاست دان کی طرف سے اقوام متحدہ کے امن مشن کے مطالبے کی مذمت
ہیضے نے سوڈان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو جاری جھڑپوں کے دوران 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے
یوکرین نے مغرب سے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو روس 'تمام ہتھیار' استعمال کرے گا: پوتن
آئی سی سی چیف:جنگی جرائم کی عدالت خطرے میں ہے
TRT گلوبل چیک کریں۔ اپنی رائے کا اشتراک کریں!
Contact us